تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:28

ہنا ڈول فیسٹیول،جاپان میں ہزاروں گڑیاؤں نے ڈیرے ڈال دیئے

ٹوکیو…جاپان کے Chibaپرفیکچر کے قصبے میں سالانہ ڈول فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ہنا ڈول فیسٹیول کیلئے ہزاروں گڑیاؤں نے قصبے میں ڈیرے ڈال دے ہیں۔رنگ برنگی مختلف سائز و ہیت کی کم وبیش23ہزار گڑیائیں جاپانی قصبے میں سجائی جاچکی ہیں اور شہر کی مرکزی شاہراہوں اور اہم مقامات سے لیکر دکانوں کے باہر بھی ہر سو گڈے گڑیائیں ہی نظر آرہی ہیں۔اس منفرد فیسٹیول کے موقع پر مقامی آبادی بھی پُرجوش نظر آرہی ہیں جو عوامی مقامات پر ان گڑیاؤں کیساتھ تصاویر کھینچوانے میں مصروف ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.