تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:8

گوشت کے ٹکڑے پر چھینا جھپٹی کرتے کتے میاں اور بی مانو

نیویارک…این جی ٹی…میں نہیں دونگا۔۔۔۔۔تو جاؤ میں بھی نہیں چھوڑونگی چھڑواسکتے ہوئے تو چھڑوالو۔۔کتے اور بلی کی دشمنی سے تو ہر کوئی واقف ہیں لیکن اس وڈیو کو دیکھ کر بی مانو کی ہمت کی داد دینی پڑیگی جو کتے کے ساتھ گوشت کے ٹکڑے پر چھینا جھپٹی کررہی ہے۔کتے کے ساتھ جھگڑامول لیکر اپنی جان خطرے میں دالتی یہ بی مانو دراصل کتے کے منہ میں دبوچا ہوا اُس ہی کھانا جھپٹنے کی کوششوں میں مگن ہیں اور کسی صورت ہمت ماننے کو تیار نہیں ۔بی مانو کی ہٹ دھرمی تو دیکھئے اِدھر سے اُدھرہوتے ڈاگی میاں کے گوشت کیساتھ ایسا چمٹی ہوئی ہیں جیسے ڈاگی میاں انہیں جھولا دے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.