تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:56

ایسا سیب جو کبھی کسی کے ہاتھ نہیں آئے گا۔۔

نیویارک…این جی ٹی…یہ سیب دیکھ کر اگر منہ میں پانی آ جائے تو آپ کو مایوسی ہوگی کیونکہ یہ کوئی اصلی سیب نہیں بلکہ صرف ایک ڈرائینگ ہے ۔ مارسیلو نامی ماہر اطالوی فن کار نے یہ ڈرائینگ اس قدر خوبصورتی اور باریک بینی سے تیار کی ہے کہ محسوس ہوتا ہے جیسے یہ محض تصویر نہیں بلکہ حقیقی سیب ہو۔صرف رنگین پینسلوں کی مدد سے تیار کی گئی یہ ڈرائنگ دیکھ کر تو بڑے بڑے اسے اصلی سیب سمجھ کر دھوکہ کھا جاتے ہیں اور یہی بات فن کا ر کی مہا رت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.