تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:31

اسٹور لوٹنے کے غرض سے آنے والے چورکو مالک نے آڑے ہاتھوں لے لیا

لندن…این جی ٹی…کبھی کبھار چوروں کو ایسے لینے کے دینے پڑجاتے ہیں کہ انہیں نانی یاد آجاتی ہے اور ایسا ہی کچھ اس وڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔برطانیہ میں واقع ایک اسٹور پر چوری کے غرض سے آنے والے نوجوان کی دکان کے مالک نے ایسے پٹائی کی کہ اُسے بھاگنے پر مجبورکر دیا۔پستول تان کر یہ لٹیرا جیسے ہی اسٹورمیں داخل ہوا اورمالک کو پیسے نکالنے کو کہا تو بہادرمالک نے چور کی پستول پکڑ کر اس کاہاتھ ہی مروڑ ڈالا۔ اتنے میں اسٹور کے مالک کا اسسٹنٹ کاؤنٹر سے گھوم کر آیا اور ریسلنگ کے تمام ڈاؤ پیچ لٹیرے پر آزما ڈالے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.