تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 مارچ 2014
وقت اشاعت: 0:55

کیکڑے سے خوفزدہ ہوتے ہوئے ڈرپوک ڈوگی میاں۔۔

نیویارک…این جی ٹی…ویسے تو ڈوگی میاں کو کافی ذہین اور بہادر جانور تصور کیا جاتا ہے لیکن اس کتے کو دیکھتے ہوئے تو اس سوچ پر نظر ثانیکرنا ہی بہتر ہوگا۔اپنی مالکن کے ہمراہ سمندر کی سیر کو گئے اس ڈرپوک کتے نے جیسے ہی ایک کیکڑا دیکھا اس کے تو چھکے ہی چھوٹ گئے اورکیکڑے پر بھونکنا شروع کر دیا۔لپک لپک کر کیکڑے پر یوں جھپٹا جیسے وہ کوئی خطرناک دشمن ہو اور الٹی سیدھی حرکتیں کر کے اپنا ہی تماشا بنوا ڈالا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.