تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:39

انوکھاڈرون تیار،اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جاسکے گا

نیویارک …ایک امریکی کمپنی نے ایسا انوکھا اور جدید ڈرون تیار کیا ہے جسے آپ اپنے اسمارٹ فون سے کنٹرول کرتے ہوئے قیمتی چیزوں کی حفاظت کی جاسکے گی۔امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک کمپنی کی تیار کردہ اسمارٹ سیکیورٹی ڈرون نامی اس ایجاد میں سیکیورٹی کیمرے کے ساتھ ایک خطرناک اسٹن گن بھی نصب ہے جس کے ذریعے کسی بھی ہدف، ملزم یا چورکو 'ٹیزر ڈارٹ' مار کر کرنٹ کا زوردار جھٹکا دیا جاسکتا ہے، جس کے بعد چور نہ صرف چوری بلکہ سینہ زوری کے بھی قابل نہیں رہتا،یہ جدید ڈرون کسی بھی اسمارٹ فون میں موجود 'ایپلی کیشن' سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.