تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 مارچ 2014
وقت اشاعت: 8:39

پہلے سمجھایا پھر مکا لگایا،دبنگ روسی خاتون نے ڈرائیور کو قانون سکھایا

ماسکو…کہتے ہیں کہ کسی بھی قوم کے مہذب ہونے کا اندازہ اس ملک کے ٹریفک کو دیکھ کر لگا یا جا تا ہے اور اس خاتون کے غصے کی وجہ بھی یہی ہے۔یہ دلچسپ منظر روس کے شہر یکا ٹیرن برگ کا ہے جہاں ایک کار غلط سمت سے آتے ہوئے رکی اور اسی دوران ایک خاتون نے کار ڈرائیور کے پاس جا کر اسے سمجھانے کی کوشش کی۔کار ڈرائیور جب خاتون کی بات نہ مانی تو یہ اس قدر برہم ہوئی کہ اسے یکے بعد دیگرے مکے جڑ دیئے اور ڈرائیور نے موقع کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے بھاگنے میں ہی اپنی عافیت جانی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.