11 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:48
ننھے میاں اور بی مانو کا ٹاکرا۔۔
نیویارک…این جی ٹی…پالتوجانوراور ان کے مالک آپس میں کھیلتے اور تفریح کرتے تو نظر آتے ہیں لیکن اس ویڈیو میں تو کچھ انوکھا ہی ہو رہا ہے۔ذرا دیکھئے تو کس طرح ننھے میاں اور بی مانو کا زبردست ٹاکرا جاری ہے اور دونوں میں سے کوئی بھی ہار ماننے کو تیار نہیں۔ کوئی مکا ٹِکا رہا ہے تو کوئی لاتیں مار رہا ہے، کوئی جھپٹ کر مخالف کو زیر کرنا چاہتا ہے تو کہیں کوئی شاندار دفاع میں مصروف ہے لیکن دونوں ہی دَم آخر تک لڑنے میں مصروف ہیں۔