تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:1

امریکا:شہری درخت پر چڑھ گیا،ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں

واشنگٹن .........امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں ایک شخص نے کئی فٹ اونچے درخت پر چڑھ کر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں ۔

واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں ایک شخص کئی فٹ اونچے درخت پر چڑھ گیا جس کے باعث پولیس کو سڑک بند کرنا پڑی۔ ریسکیو اہلکار بھی سیڑھی لے کر پہنچے اور اس شخص کو درخت سے اتارنے کی کوشش کی تاہم وہ شخص ریسکیو اہلکاروں پر سیب پھینکتا رہا۔

یہ صاحب درخت پر کیوں چڑھے تاحال اک کی وجہ تو معلوم نہ ہوسکی مگر ان کی اس حرکت سے ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں ضرور لگ گئیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.