تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 مئی 2012
وقت اشاعت: 20:0

بلی کے لیے گھر میں خصو صی لفٹ لگا دی گئی

ٹوکیو…این جی ٹی…اونچی عمارات میںآ نے جا نے والے افراد کے لیے تو لفٹ لگی ہو تی ہی ہے لیکن جنا ب یہ بلی تو گھر میں ہی لفٹ استعمال کر تی ہیں ۔ بی ما نو کے مالکوں کو اپنی بلی کا آرام اتنا عز یز ہے کہ اس کے اوپر نیچے آنے جا نے کے لیے گھر میں خصو صی لفٹ لگا دی گئی ہے ۔اب یہ مانو محتر مہ سیڑھیاں اترنے یا دیو اریں پھلا نگنے کی زحمت نہیں کر تیں بس اس لفٹ میں بیٹھ کر مزے سے اوپر نیچے کر تی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.