19 مئی 2012
وقت اشاعت: 21:51
شرارتیبھیڑ نے مچھیرے کو پانی میں دھکا دے دیا
نیویارک…این جی ٹی…کبھی کبھی جو آپ نے سوچا بھی نہیں ہوتا وہ ہوجاتا ہے اور آپ حیرت سے ششدر دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔ایسا ہی کچھ اس وڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے جہاں ایک مچھیرا جھیل کنارے کھڑا مچھلیاں پکڑ رہا تھاجب ایک بھیڑ کو شرارت سوجھی۔مچھیرے کے عین عقب میں موجود یہ بھیڑ دور سے بھاگتی ہوئی آئی اور زور سے ٹکر مار کر مچھیرے کو پانی میں گرادیا۔