تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:38

کافی ، ذہنی دباؤ سے بچنے سے کا ذریعہ

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزانہ چار کپ کافی پینے والے لوگوں کی بہ نسبت کافی نہ پینے والوں کے مقابلے میں کم ذہنی دباؤ کا شکار ہوتی ہیں۔



ہارورڈ اسکول برائے صحت عامہ کے ماہرین نے بتایا کہ کافی میں استعمال ہونے والی کیفین انسان کے اعصابی نظام کو فعال رکھنے کے لیے سب سے زیادہ مفید ہے۔ انہوں نے کہا کہ کافی میں کیفین کی مقدار اسی فی صد کے قریب ہوتی ہے۔



کافی پینے سے توانائی حاصل ہوتی ہے اور پینے والا خود کو چاق و چوبند محسوس کرنے لگتا ہے۔ فن لینڈ میں کی جانے والی ایک تحقیق سے ظاہر ہوا کہ وہ مرد جو زیادہ کافی پیتے ہیں ان میں خودکشی کا رجحان کم ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.