تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
23 جون 2013
وقت اشاعت: 15:20

آم دِ ل اور معدے کے امراض میں فائدہ مند ہے، ماہرین

کراچی…ماہرین کا کہنا ہے کہ آم انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ یہ دل اور معدے کے امراض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے ماہرین کے مطابق آم کھانے سے خون بننے میں مدد ملتی ہے۔ اور یہ جسم کو موٹا کرتا ہے۔ اس سے پیٹ کی بیماریاں ختم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔آم کا جوس پینے سے جسم میں طاقت آتی ہے۔ یہ دل ، دماغ ،معدے اور پھیپھڑوں کو طاقت پہنچاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.