تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
17 جولائی 2013
وقت اشاعت: 7:8

کرونا وائرس ،سعودی حکام کا بزرگوں اس سال حج پر نہ آنے کا مشورہ

اسلام آباد…سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بزرگ افراد کو مشورہ دیا ہے کہ اس سال حج پر نہ آئیں ، پاکستانی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ انہیں اس بارے میں کوئی تحریری ہدایات نہیں ملیں۔ دوسری طرف سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے بچاوٴ کی خاطر وہیل چیئر پر طواف پر پابندی لگادی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.