تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
7 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 13:29

پنجاب میں مزید2مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہور… پنجاب میں مزید2مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد85ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کیمطابق پنجاب میں مزید2افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے،ان میں سے ایک مریض میواسپتال لاہوراور دوسرا ڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ میں زیرِ علاج ہے،ان مریضوں کے بعد صوبے میں ڈینگی کے مریضوں کی کل تعداد85ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.