تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 20:30

بھارت:پہلی مرتبہ دل کے مریض کو مصنوعی دل لگا دیا گیا

دہلی …بھارت میں پہلی مرتبہ دل کے مریض کو مصنوعی دل لگا دیا گیا ہے۔چنائی میں دل کے عارضے میں مبتلا 42 سالہ شخص کے مصنوعی دل لگا کر اس کی جان بچا لی گئی۔ مریض کا دل صرف 15 فیصد کام کر رہا تھا اورمریض بیماری کی آخری اسٹیج پر تھا۔ جس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم نے ڈیڑھ سو گرام کا مصنوعی دل لگا دیا۔یہ دل ایک منٹ میں دس لیٹر خون پمپ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.