تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
10 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:23

ماہرین نے ملیریا سے بچاوٴ کیلیے ویکسین بنا لی

لندن… RTSS ویکسین کے استعمال سے قریباً پندرہ ہزار افریقی بچوں میں ستائیس سے چھیالیس فیصد ملیریا کے مرض میں کمی واقع ہوئی۔ ماہرین کے مطابق یہ پہلی اینٹی ملیریا ویکسین ہے جس سے مرض کے روک تھام مدد ملے گی ڈاکٹر پر امید ہیں کہ 2014 میں اس ویکسین کو باقاعدہ طور پر منظوری مل جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.