تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
10 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:32

دنیا کی مختصرترین ما ئیکر و اسکو پ

سڈنی …آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے دنیا کی مختصرتر ین ما ئیکرو اسکو پ تیار کرلی جو ایک سو ئی کی نوک پر بھی نصب کی جا سکتی ہے۔ یہ جدید ترین ما ئیکر و اسکو پ طبی مقاصد کے لیے تیار کی گئی ہے جس کے ذریعے ڈاکٹر مریض کے جسم میں مو جود مختصر ترین جرثومو ں کو بھی دیکھ سکیں گے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس ما ئیکر و اسکو پ کے ذریعے بر وقت انسانی جسم میں مو جو د جر ثوموں خصوصا ً کینسر کے خلیات کو ڈھو نڈنے میں مدد ملے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.