تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
12 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:4

پنجاب میں ڈینگی کے 8نئے کیسز کی تصدیق

لاہور…پنجاب میں ڈینگی کے8نئے کیسز کی تصدیق ہو گئی،جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی کل تعداد413ہو گئی۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق صوبے میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 8مزید افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی،جس کے بعدپنجاب میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی کل تعداد413ہوگئی۔لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد216ہو چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.