23 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 14:6
پشاور کے اسپتال میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دیا
پشاور …پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں خاتون نے پانچ بچوں کو جنم دیا۔نومولوں بچوں میں 2 بیٹے ہیں اور تین بیٹیاں ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچے سب صحت مند ہیں ، خاتون کا تعلق مالاکنڈ سے ہے۔