تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:39

خیبر ایجنسی میں آج دوسرے روز بھی انسداد پولیومہم جاری

پشاور…خیبر ایجنسی میں آج دوسرے روز بھی انسداد پولیومہم جاری ہے۔جس میں ایک لاکھ چوبیس ہزار بچوں کو قطرے پلائے جا رہے ہیں۔ایجنسی سرجن ڈاکٹر سمین شنواری کے مطابق خیبر ایجنسی میں انسدادپولیو مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ اس مہم میں ایک لاکھ چوبیس ہزار بچوں کو انسدادپولیو قطرے پلانے ہدف مقررکیا گیا ہے۔ مہم کیلئے 391ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے۔تاہم تحصیل باڑہ کے بیشتر علاقوں میں امن وامان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر انسداد پولیو مہم مطل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.