تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 11:36

ہیپا ٹائیٹس سی کے خاتمے کیلئے سائنسدانوں کا کامیاب تجربہ

نیویارک…امریکا میں ہیپا ٹائیٹس سی کے خاتمے کیلئے سائنس دانوں نے کامیاب تجربہ کیا ہے، جس کی بدولت مستقبل قریب میں ہیپاٹائیٹس جیسے مرض سے بچاوٴ ممکن ہو سکے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سائنس دانوں نے مریضوں کو تجرباتی طور پر جو ادویات دیں ان کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔جس سے امید پیدا ہوئی ہے کہ مستقبل میں ہیپا ٹائٹس سی سے بچاوٴ ممکن ہوسکے گا۔ تاہم ادویات کے سائیڈ ایفکٹس سے متعلق ماہرین کی مختلف رائے سامنے آرہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.