تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
20 نومبر 2013
وقت اشاعت: 9:34

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 3افراد انتقال کر گئے،کل تعداد18ہو گئی

لاہور…پنجاب میں ڈینگی بیماری میں مبتلا ہو کر مزید3افراد انتقال کر گئے جس کے بعد پنجاب بھر میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد18ہو گئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں مزید3 افرادڈینگی بخارکے باعث انتقال کر گئے،جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق راولپنڈی سے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.