3 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:53
سونے سے پہلے شہد کھا ئیے ۔۔۔بغیر ڈا ئٹنگ کے وزن گھٹا ئیے
نیویارک… این جی ٹی…وزن گھٹا نے کے لیے خواتین کئی طرح کے جتن کرتی رہتی ہیں لیکن اس مشکل کا آ سان ترین حل شہد میں پو شیدہ ہے ۔ غذائی ماہرین کے مطابق روزانہ رات سو نے سے قبل ایک چمچہ شہد کھانے سے وزن میں کمی کر نا ممکن ہے۔ ما ہرین کے مطا بق رات کے شہد کھانے سے نہ صرف جسم کی اضا فی چکنا ئی تیز ی سے حل ہوتی ہے بلکہ دن بھر میٹھا کھا نے کی خواہش بھی نہیں ہو تی۔ صرف یہی نہیں بلکہ رات کو شہد کا استعمال دما غی تھکان کو بھی دور کرتا ہے اور پر سکو ن نیند لانے مین مددگا ر ثابت ہو تا ہے ۔