تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
7 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:47

اخروٹ کا استعما ل دل کے دو رے سے محفو ظ رکھتاہے

نیویارک… این جی ٹی…ایک طبّی تحقیق کے مطابق اخر و ٹ کا استعما ل دل کے دور ے سے محفو ظ رکھتا ہے۔ امریکی یو نیو رسٹی میں کی جا نے والی اس تحقیق کے مطابق اخرو ٹ کے استعما ل سے خو ن کا دباؤ بڑھنے سے محفو ظ رہتاہے جبکہ اخرو ٹ کا استعما ل خو ن میں کو لیسٹرول کی سطح کو بھی کم کر دیتاہے ۔طبی ماہرین کا کہناہے کہ ذہنی دبا ؤ اور پر یشا نی میں اکثر اوقا ت خون کا دبا ؤ بڑ ھ جا تا ہے جس سے دل کا دورہ پڑ نے کے خطرات میں بھی اضا فہ ہو جا تا ہے، تاہم اخروٹ اور اخروٹ کے تیل کے استعما ل سے ذہنی دبا ؤ میں بھی خو ن کا دباؤ معمول پر رہتاہے اور دل کے دو ر ے کا خطرہ بھی کم ہو جا تا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.