تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 15:45

بھارت کی پاکستانیوں پر پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ہمراہ لانے کی پابندی

نئی دہلی…بھارت نے آنے والے پاکستانیوں پر پابندی عائد کی ہے کہ اپنے ہمراہ پولیو ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ لائیں۔ بھارت پہلا ملک ہے جس نے پاکستان پر یہ شرط عائد کی ہے جس کے مطابق 20جنوری کے بعد کسی کو بغیر پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے پاکستان سے آنے کی اجازت نہیں ہوگی اسی طرح بھارت سے بھی 20جنوری کے بعد کوئی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پاکستان نہیں آسکے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.