تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
13 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 9:42

کراچی میں ڈینگی کے 13 نئے کیس سامنے آگئے،کل تعداد4700ہو گئی

کراچی…کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید تیرا افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد متا ثرہ افراد کی تعداد 4700 سے تجاوز کر گئی ہے۔ڈینگی سر ویلنس سیل کے ترجمان کے بعد کراچی میں گز شتہ چو بیس گھنٹوں میں مزید تیسرا افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئِی۔ ترجمان کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں رواں سال ڈینگی سے متا ثرہ مریضوں کی کل تعداد 5430 سے زائد ہے جس میں سے 4754 کا تعلق کراچی سے ہے۔رواں برس صوبے میں ڈینگی سے 33 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.