تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
16 جنوری 2014
وقت اشاعت: 0:38

ذہنی پریشانی موٹاپے کا سبب بن سکتی ہے، طبی ماہرین

لندن…طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید ذہنی پریشانی موٹاپے کا سبب بن سکتی ہے۔ایک برطانوی تحقیق میں اس بات کادعویٰ کیاگیاہے کہ شدیدذہنی تناوٴ یا پریشانی انسانی دماغ میں ایک ایسے جین کومتحرک کرتی ہے جو جسم کے”میٹا بولزم“ پر اثر انداز ہونے کے علاوہ میٹھی اور مرغن غذاوں کی طلب کی طرف راغب کرتا ہے۔ موٹاپے کے شکار زیادہ تر افراد اپنا وزن کم کرنے کے لیے کم کھانے اور زیادہ ورزش کو ترجیح دیتے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی سکون کی بدولت بھی اپنا وزن کم کیا جا سکتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.