تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
26 جنوری 2014
وقت اشاعت: 0:31

قہقہے لگانے سے نزلہ زکام سے بچاجاسکتاہے:طبی تحقیق

لندن…ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ قہقہے لگانے سے نزلہ زکام سے بچاجاسکتاہے۔ نزلے زکام کے علاج کے لئے اب دواوٴں کی ضرورت نہیں بلکہ قہقہے لگیں اور فلو کو دور بھگائیں۔ یہ دلچسپ انکشاف برطانوی طبی ماہرین نے نئی تحقیق میں کیاہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قہقہے زکام کا بہترین اور آزمودہ علاج ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قہقہے لگانے سے بلڈ پریشر اور انسانی قوت مدافعت بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.