تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:17

لیموں میں پوشیدہ ہے سر درد کا قدرتی علاج

نیویارک… این جی ٹی…معمولی سر درد ہو یا درد شقیقہ، دونوں ہی انتہائی تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ اب آپ کو درد کش ادویات کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ سر درد کا علاج لیموں کے ذریعے بھی ممکن ہے۔لیموں میں قدرت نے ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اگر بغیردودھ کی چائے میں لیموں کے چند قطرے ملا کر پیا جائے تو سر درد میں فوری افاقہ ہوتا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ تھکن کے باعث بھی ہونے والے سر درد کے لئے لیموں کے چھلکوں کا پیسٹ بنا کر ماتھے پر ملنے سے سردرد میں جلد آرام آجاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.