8 فروری 2014
وقت اشاعت: 13:58
پشاور:کل دفعہ144نافذ، موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی
پشاور:پشاورمیں کل موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنرظہیر الاسلام کے مطابق صحت کا انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے پر کل موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگائی گئی ہے جبکہ پشاور شہر میں کل دفعہ 144بھی نافذ ہوگی۔