تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
9 فروری 2014
وقت اشاعت: 18:10

گھڑ سواری بھی وزن گھٹانے میں اہم ثابت ہوسکتی ہے،تحقیق

لندن …ماہرین کے مطابق ورزش کی طرح گھڑ سواری بھی وزن گھٹانے میں اہم ثابت ہوسکتی ہے۔گھڑ سواری کو عام طور پر تفریح اور انجوائمنٹ سمجھا جاتا ہے۔ مگر اب ماہرین نے کہا ہے کہ ہارس رائڈنگ یعنی گھڑ سواری جسم کے لیے اتنی ہی مفید ہے جتنی کے ورزش، اور تو اور گھڑ سواری وزن گھٹانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔ برطانوی ماہرین نے تحقیق کے بعد کہا کہ گھڑ سواری کرنے سے انسان کا پورا جسم حرکت میں آجاتا ہے، دل دھڑکنے سے خون کی روانی تیز ہوجاتی ہے اور نظام ہاضمہ بہتر ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے پورے جسم کی فاضل چربی کم ہونے لگتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.