تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
22 فروری 2014
وقت اشاعت: 14:44

کراچی پولیومہم:کل 24 یونین کونسلزمیں موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد

کراچی …پولیومہم کے سلسلے میں کل شہر کی 24یونین کونسلز میں موٹرسائیکل چلانے پرپابندی عائد ہوگی۔حکومت سندھ نے پولیو مہم کے لیے موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ موٹرسائیکل چلانے پر پابندی کا اطلاق کل صبح 8بجے سے شام 4بجے تک ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.