تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
23 فروری 2014
وقت اشاعت: 13:49

کراچی:19یونین کونسلزمیں موٹرسائیکل چلانے پر لگائی گئی پابندی ختم

کراچی…کراچی کی 19یونین کونسلز میں موٹرسائیکل چلانے پر لگائی گئی پابندی ختم ہوگئی۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق موٹرسائیکل چلانے پر پابندی پولیو مہم کے باعث لگائی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.