تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
4 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:55

مٹھی میں غذاکی قلت سے 1ماہ میں 32بچوں کے فوت ہونے کا انکشاف

تھرپارکر…مٹھی میں غذاکی قلت سے 1ماہ میں 32بچوں کے فوت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سول اسپتال مٹھی کے ڈاکٹر عبدالجلیل کا کہنا ہے کہ غذاکی قلت سے مٹھی میں 1ماہ میں 32بچے فوت ہوئے۔ ڈاکٹر عبدالجلیل کا مزید کہنا ہے کہ فوت ہونے والے بچوں میں نومولود اور 2سال کی عمروں کے بچے شامل ہیں، بچو ں کی اموات غذا کی کمی سے ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.