تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
9 مارچ 2014
وقت اشاعت: 4:25

کراچی کی 24 یونین کونسلوں میں اب تک پولیومہم شروع نہیں ہوسکی

کراچی…کراچی کی 24 یونین کونسلوں میں اب تک پولیومہم شروع نہیں ہوسکی ، انسداد پولیومہم صبح 8 بجے شروع ہونا تھی۔انسداد پولیومہم کے پیش نظر24 یونین کونسلوں میں دفعہ 144نافذہے جبکہ شہر کی 24 یونین کونسلوں میں موٹرسائیکل چلانے پرپابندی عائدکردی گئی ہے تاہم انسداد پولیو مہم شروع نہیں ہوسکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.