تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
22 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:44

کراچی: کل24یونین کونسلوں میں ہونے والی پولیومہم موٴخر

کراچی…کراچی کی24یونین کونسلوں میں کل ہونے والی پولیو مہم موٴخر کردی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی کی 24یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم اب اتوار 23مارچ کے بجائے پیر 24مارچ کو چلائی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.