تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 جون 2014
وقت اشاعت: 23:25

آئی ڈی پیز بچوں کو پولیو قطرے پلانے کیلئے ژوب اور شیرانی میں پوائنٹس

کوئٹہ.......شمالی وزیرستان سے آنے والے آئی ڈی پیز کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے کے لیے ژوب اور شیرانی میں ٹرانزٹ پوائنٹس قائم کردیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے 9اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم بھی جاری ہے، 5 سال سے کم عمر کے 11 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.