تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 جولائی 2014
وقت اشاعت: 18:15

سعودیہ نے پاکستان کو پولیو ویکیسن کی ایک کروڑخوراکیں فراہم کیں

اسلام آباد.....سعودی حکومت نے پاکستان کو پولیو ویکیسن کی 1 کروڑ خوراکیں فراہم کی ہیں ، اس اضافی ویکسین سے بیرون ملک جانے والے مسافر بچوں کو پولیو کےقطرےپلائےجائیں گے ۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران سعودی حکام نے ای پی اےسیل کو پولیو ویکیسن کی خوراکیں حوالےکیں ، اس موقع پر نیشنل منیجر ای پی آئی ڈاکٹر اعجاز کا کہنا تھا کہ پولیو کا اسٹاک معمول کی مہمات کے لئے کافی ہے تاہم بیرون ملک سفر کرنے والے بچوں کے لئےپولیو کے اضافی ڈراپس مختص کئے جائیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.