تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 9:40

جیمز بونڈ نے برطانوی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

اے آر وائی - جیمز بونڈ نے برطانوی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ان کی فلم” اسکائی فال “برطانوی تاریخ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔



فلمی کردار جیمز بونڈ کی کئی شاہکار فلمیں عوام کو دیکھنے کو ملیں جو بے حد پسند کی گئیں ۔ اسی سیریز کی حالیہ فلم ”اسکائی فال“ نے دھوم مچادی ہے ۔ فلم نے برطانوی باکس آفس پر صرف چالیس دن میں ایک سوباون ملین ڈالرز کا بزنس کرلیا۔ جس کے باعث یہ برطانوی تاریخ کی سب سے کامیاب فلم قرار پائی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.