تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 21:22

نیو لاطینی امریکہ سنیما فسٹیول میں فلم اُنا نوشی نے میلہ لوٹ

اے آر وائی - ہوانا میں نیو لاطینی امریکہ سنیما کی چونتیسویں فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پرہیں ۔ ہوانا میں نیو لاطینی امریکہ سنیما کی چونتیسویں فیسٹیول کی رنگینیوں میں شائقین میں رنگ جمایا انعام یافتہ فلم اُنا نوشی نے۔



تھرل سے بھر پوراس فلم کی کہانی تین ٹین ایجر کے گرد گھومتی ہے۔ جو ہوم لینڈ سے دور میامی میں نئی زندگی شروع کرنا چاہتے ہیں۔ انگریزی اور اسپینش زبان کی اس فلم کی رائٹر اور ڈائریکٹر لکی ملائے ہیں۔ جنہوں اپنی پہلی فیچر فلم کی ریسرچ کے لئے ہوانا میں عرصہ گزارا ہے ۔



بہترین فلم ۔ بہترین اسکرپٹ ۔ بہترین ڈائریکٹر۔ بہترین سینما گرافی کا اعزاز حاصل کرچکی ہے فلم انانوشی۔ یوں کہہ لیں کہ ینگ ڈائریکٹر کی محنت صحیح معنوں میں رنگ لے آئی وہ بھی ایک ساتھ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.