تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 1:11

ہالی ووڈ فلم ہوبٹ کا ریلیز کے پہلے دن تیرہ ملین ڈالر کا بزنس

اے آر وائی - ہالی ووڈ فلم ہوبٹ ۔ این ان ایکسپیکٹڈ جرنی نے ریلیز کے پہلے دن تیرہ ملین ڈالر کا بزنس کرلیا ہے۔ فلم کو پہلے ہے دن خاصی پذیرائی ملی ہے۔



وارنر براس کا کہنا ہے کہ فلم با آسانی ایک ہفتے میں 70 ملین ڈالر کا ریکارڈ بزنس با آسانی کر لے گی جبکہ فلمی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کی یہ امریکہ میں 100 ملین ڈالر کی حد میں داخل ہونے والی پہلی فلم ہو گی ۔



فلم کے کیرول کنگ نامی نغمے کو بھی خوب پسند کیا گیا ہے جس کے باعث اسے لائبریری آف کانگریس گرشوین ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.