21 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 21:3
ممبئی میں ہوا دبنگ ٹو کا رنگا رنگ پریمیئر
اے آر وائی - ممبئی میں ہوا دبنگ ٹو کا رنگا رنگ پریمیئر۔ فلمی ستاروں کی شرکت سے چارچاند لگ گئے۔ چلبل پانڈے کی ایک بار پھر ہوگئی اینٹری دبنگ ٹو سنیما گھروں پر چھاگئی ریلیز سے پہلے ہی تھا اس شاہکار کا انتظار۔
فلم کے پریمیئر میں بالی ووڈکے چلبل پانڈے یعنی سلمان خان کی شرکت سے چار چاند لگ گئے۔ چلبل پانڈےکا ساتھ دینے ولن سونو سود بھی آئے۔ اور ساتھ میں ڈائریکٹر پروڈیوسر ارباز خان کو بھی لائے۔
دبنگ گائوں کی گوری سوناکشی سنہا بھی چلبلے موڈ میں پریمیئر میں شرکت کرنےآئیں، ان کو دیکھ کرمنی بھی بدنامی بھول کر پریمییئر میں آئی۔۔۔فلم دبنگ ٹو نے تلاش کا ریکارڈ توڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔