تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 13:25

دبنگ 2کی ریلیز کے پہلے روز ہی باکس آفس پر دھوم

اے آر وائی - بالی ووڈ فلم دبنگ ٹو نے باکس آفس پر دھوم مچادی ۔ فلم کو نون ہالی ڈے میں سب سےزیادہ بزنس کرنے والی فلم قراردے دیا گیا۔ بالی ووڈ کے چلبل پانڈے کی ڈیمانڈ بڑھ گئی۔ چلبل پانڈے کرتے ہیں سب پر بھرم ۔ ان کی فلم دبنگ آنے کے بعد سیکوئیل بھی رہا جاندار۔



فلم دبنگ ٹو نے ریلز کے پہلے دن بیس کروڑروپےکا بزنس کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ سلمان خان ہر بار عید پر فلم ریلیز کرتے ہیں۔ اس بار نہ کرسمس کی چھٹی ہے نہ عید کیپھر بھی دبنگ ٹو ہٹ ہوگئی فلم کو نون ہالی ڈے فلمز میں سب سےزیادہ بزنس کرنے والی فلم قرار دے دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.