28 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 0:55
دیپیکاپڈیکون کو شاہ رخ خان کےساتھ کام کرناپسند
اے آر وائی - بالی ووڈ سلم گرل دیپیکا پیڈیکون کہتی ہیں کہ ان کو کنگ خان کے ساتھ کام کرنا بہت پسند ہے اور ان کے ساتھ جوڑی پر قسمت کی دیوی مہربان ہوتی ہے۔ دیپیکا پڈکون نے دو ہزار سات میں شار رخ خان کے ساتھ اوم شانتی اوم سے اپنے کیریر کا آغاز کیا تھا ۔ اب وہ ایک بار پھر شاہ رخ خان کے ساتھ جلوہ گر ہورہی ہے نئی فلم چنائی ایکسپریس میں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ سلم گرل کا کہنا تھا کہ کنگ خان با صلاحیت اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے دوست ہیں۔ دیپیکا آج کل دو چنائی ایکسپریس اور رام لیلا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔