تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 17:35

پریانکا کےریمکس سونگ کی ورلڈ میوزک چارٹ پردوسری پوزیشن

اے آر وائی - بالی ووڈ راک اسٹار پریانکا چوپڑا کا ری مکس سونگ ورلڈ میوزک چارٹ پر ٹاپ ٹو پوزیشن پر آگیا۔ بالی ووڈ کی کٹ کھنی بلی پریانکا چوپڑا بن گئیں راک اسٹار۔ ان کے گانے ان مائی سٹی نے راتوں رات پریانکا کو سپرہٹ کردیا۔



راکنگ گرل پی سی کے سونگ میں آواز کی دنیا ایسی ہوئی دیوانی کہ ورلڈمیوزک ایوارڈ کے لئے نامز دہوگئیں۔ پہلا گانا سپر ڈوپرہٹ ہونے کے بعد پریانکا نے اسی سونگ کو ری مکس کردیا۔ پی سی کا ریمکس سونگ۔ ان مائی سٹی۔ اب ورلڈ میوزک چارٹس پر دھوم مچارہاہے۔ پریانکاکے سونگ نے تو گینگنم اسٹائل سے بعد ٹاپ ٹو پوزیشن حاصل کرلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.