تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 جنوری 2013
وقت اشاعت: 18:13

عمران خان اپنی نئی فلم کی تشہیر میں مصروف

اے آر وائی - بالی ووڈ اداکار عمران خان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم مٹرو کی بجلی کا منڈولہ کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ ممبئی میں عمران خان نے فلم کی تشہیر کے سلسلے میں کیک کاٹا ۔ع



مران خان نے صحافیوں کو بتایا کہ ان کی نئی آنے والی فلم ایک منفرد موضوع پر بنائی گئی ۔ انہیں امید ہے کہ کامیڈی اور رومانس سے بھر پور فلم لوگوں کوبہت پسند آئے گی ۔



عمران اس فلم میں مرکزی کردار اداکر رہے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل اداکارہ انوشکا شرما جلوہ گر ہیں ، فلم مٹرو کی بجلی کا منڈولہ ۔ گیارہ جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.