تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 جنوری 2013
وقت اشاعت: 8:24

گلوکارہ کیٹی پیری سال2013کی پرکشش ترین خاتون قرار

اے آر وائی - امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کو سال دوہزار تیرہ کی پرکشش ترین خاتون قرار دے دیا گیا۔



خوبصورت نقوش والی کیٹی پیری کی آواز کے تو سب ہی مداح ہیں۔لیکن جب سے کیٹی پیری نے امریکی صدر اوباما کی صدارتی مہم میں اہم کردار اداکیا۔تب ہی سے ان کی اپمیت بڑھتی چلی گئی۔ حال یہ ہے کہ ابی دوہزار تیرہ شروع ہی ہواہے کہ کیٹی پیری کو سال کی سب سے پرکشش ترین خاتون کا ٹائیٹل ملا گیا۔



دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ خطاب کسی اور نے نہیں مردوں کے میگزین ہیلتھ ڈاٹ کام نے دیاہے۔میگزین کے مطابق کوئی اور خاتون بھی کیٹی پیری کی طرح گزشتہ برس کامیابیاں سمیٹ نہیں سکی اس لیے وہ اس اعزاز کی حقیقی فاتح ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.