تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 جنوری 2013
وقت اشاعت: 7:53

ہالی وڈ:سائنس فکشن فلم اوبلیوین کا ٹریلر ریلیز

اے آر وائی - ہالی ووڈ ایکٹر ٹام کروز کی سائنس فکشن فلم ۔۔اوبلیوین ۔۔کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔۔خلاء میں زندگی ڈھونڈتے سائنس دانوں کو طرح طرح کی مشکلات پیش آتی ہیں۔



ایکشن اور سسپنس کے بعد ٹام کروز لارہے ہیں ایک اور شاہکار ہالی ووڈ کی سائنس فکشن مووی اوبلیوین لیکن اس بار ٹام کروز کررہے ہیں خلاء کی سیر۔۔دنیامیں جاری ہیں مسلسل جنگیں۔ہر بار اپنا ریڈار اور ڈرون تھیک کرنے کے ضرورت پڑرہی ہیں ایک انجینیئر کی ایک کے بعد ایک سارے انجینیئر مرتےچلے گئے صرف ٹام کروز ہی واحد انجینیئر ہیں۔



جنگ کی حالت میں زمین سے کئی سو فٹ اوپر ٹام کروز اپنے مشن میں کامیاب ہوئے ہی تھے کہ انہیں خلاء میں ایک عورت کی مدد کرنی پڑی۔مگر یہ مدد مہنگی پڑی اور ٹام کئی مشکلات میں پھنستے چلے گئے ۔ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم اوبلیوین بارہ اپریل دوہزار تیرہ کوریلیز کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.