9 جنوری 2013
وقت اشاعت: 0:45
سلمان خان مینٹل ہونے کے لئے تیار
اے آر وائی - بالی ووڈپلے بوائے سلمان خان مینٹل ہونے کے لئے تیار۔ اگلی فلم میں مینٹل بنیں گے۔ سلمان خان کا ہے انداز نرالا رومینس کرتے کرتے اچانک ہی پلٹا کھاجاتے ہیں ۔ دبنگ کے چلبل پانڈے بنتے بنتے ہوگئے ہیں بیزار اس لئے سوچا اب ہوش والے تو ہوگئے ہیں اس لئے مینٹل بن کر کرتے ہیں سب کو دنگ۔
سلوبھائی کو یہ بات اتنا کرنے لگی تنگ کہ پاگل ہونے کو بےچین ہوگئے۔ اگلی فلم کے لئے انہیں بس مینٹل ہی ہونا باقی ہے۔ سلو بھائی نے نیا روپ دھارنے کی کرلی تیاری ۔